الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: (خُلّت) دوستی کی ایک خاص حالت ہے جس کے معنی ہیں دوست کی دوستی کا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
(خُلّت) دوستی کی ایک خاص حالت ہے جس کے معنی ہیں دوست کی دوستی کا دل میں رچ بس جانا،
یہ ”محبت“ سے اعلی وارفع حالت ہے،
اسی لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم یا ابراہیم علیہ السلام نے یہ مقام صرف اللہ تعالیٰ کو دیا ہے،
رہی محبت کی بات تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سارے صحابہ،
صدیقین وصالحین سے محبت ہے،
اور صحابہ میں ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کا مقام سب سے افضل ہے،
حتی کہ ممکن ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ابوبکرکو ”خلیل“ بنا لیتے،
یہ بات ابوبکر رضی اللہ عنہ کی ایک بہت بڑی فضیلت پر دلالت کر رہی ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3655