الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ: (بعض نسخوں میں ’’حسن غریب‘‘ ہے، اور بعض نسخوں اور تحفۃ الأشراف میں صرف ’’غریب‘‘ ہے،...
اردو حاشہ:
نوٹ:
(بعض نسخوں میں ”حسن غریب“ ہے،
اور بعض نسخوں اور تحفۃ الأشراف میں صرف ”غریب“ ہے،
اور یہی زیادہ صحیح معلوم ہوتا ہے،
اس لیے کہ سند میں عیسیٰ بن میمون ضعیف راوی ہے،
عبدالرحمن بن مہدی نے ان سے کہا: بسند قاسم تم عائشہ سے یہ کس طرح کی احادیث روایت کرتے ہو،
تو کہا کہ دوبارہ نہیں بیان کروں گا اور امام بخاری نے فرمایا کہ وہ منکر الحدیث ہے،
الضعیفة:4820)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3673