الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ: (سند میں عبد الرحمن ابن اخی محمد بن منکدر اور عبد اللہ بن داود ابومحمد التمار...
اردو حاشہ:
نوٹ:
(سند میں عبد الرحمن ابن اخی محمد بن منکدر اور عبد اللہ بن داود ابومحمد التمار دونوں ضعیف راوی ہیں،
اور دونوں کی متابعت نہیں کی جائے گی،
حدیث کو ابن الجوزی اور ذہبی اور البانی نے موضوع کہا ہے،
اور اس کے باطل ہونے کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ یہ قطعی طور پر صحیح اور ثابت حدیث کے مخالف ہے کہ سب سے بہتر جن پر سورج طلوع ہوا وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر انبیاء ورسل ہیں،
اس کے بعد ابوبکر ہیں،
جیسا کہ حدیث میں آیا: انبیاء ورسل کے بعد کسی پر سورج کا وغروب نہیں ہوا جو ابوبکر سے افضل ہو،
الضعیفة:1357)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3684