الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اگر منکر (حرام) کی نذر نہ مانی ہو تو نذر پوری کرنی واجب ہے، اس...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اگر منکر (حرام) کی نذر نہ مانی ہو تو نذر پوری کرنی واجب ہے،
اس لیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو اپنی نذر پوری کرنے کی اجازت دے دی کیونکہ اس کام میں کوئی ممنوع بات نہیں تھی۔
2؎:
اس حدیث سے عمرفاروق رضی اللہ عنہ کی بڑی فضیلت کے ساتھ ساتھ ان کے لیے ”عصمت“ (شیطان اورگناہوں سے بچاؤ) بھی ثابت ہو رہی ہے،
حالانکہ ”عصمت “ انبیاء کی خصوصیت ہے،
اس سلسلے میں بقول حافظ ابن حجر: عصمت انبیاء کے لیے واجب ہے،
جبکہ کسی امتی کے لیے بطورامکان کے ہے جو عمر رضی اللہ عنہ کو حاصل ہوئی۔
3؎:
مطلب یہ ہے کہ ایک گانے والی لونڈی تو کیا شیطان بھی عمر رضی اللہ عنہ سے بھاگ کھڑا ہوتا ہے،
حتی کہ اس راستے سے شیطان بھاگ کھڑا ہوتا،
جس راستے سے عمر گزرے رہے ہوتے ہیں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3690