🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: صحیح بخاري کتاب فضائل الصحابة (باب مناقب أبي بکر) اور (باب مناقب عثمان) میں ’’احد...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
صحیح بخاري کتاب فضائل الصحابة (باب مناقب أبي بکر) اور (باب مناقب عثمان) میں ”احد پہاڑ“ کا تذکرہ ہے،
حافظ ابن حجر ؒ کے بقول: یہ دو الگ الگ واقعات ہیں،
اس میں کوئی تضاد یا تعارض کی بات نہیں ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3696