🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: نوٹ: (اس کی سند میں زہری شیخ مبہم ہے، اور سند میں انقطاع ہے، اس لیے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
نوٹ:
(اس کی سند میں زہری شیخ مبہم ہے،
اور سند میں انقطاع ہے،
اس لیے کہ حارث بن عبدالرحمن الدوسی المدنی کی وفات (146ھ) میں ہوئی اور طلحہ بن عبیداللہ کی شہادت (36ھ) میں ہوئی،
اور وہ طلحہ بن عبیداللہ سے مرسلاً روایت کرتے ہیں،
نیز یحیی بن الیمان صدوق راوی ہیں،
لیکن بہت غلطیاں کرتے ہیں،
اور حافظہ میں تغیر بھی آ گیا تھا)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3698