🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس عہد سے مراد یہ ہے کہ آپﷺ نے فرمایا تھا اللہ تعالیٰ تم کو...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس عہد سے مراد یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا اللہ تعالیٰ تم کو ایک کرتا پہنائے گا،
لو گ اس کو تم سے اتروانا چاہیں گے،
تو مت اتارنا،
(اس سے خلافت کا کرتا مراد ہے) اسی لیے عثمان شہید ہو گئے مگر خلافت سے دستبردار نہیں ہوئے کیونکہ آپ بفرمانِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم حق پر تھے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3711