🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: نوٹ: (سند میں شریک القاضی حافظہ کے ضعیف ہیں اور شریک کے سوا کسی نے۔ سند...
اردو حاشہ:
وضاحت:
نوٹ:
(سند میں شریک القاضی حافظہ کے ضعیف ہیں اور شریک کے سوا کسی نے۔
سند میں صنابحی کا ذکر نہیں کیا ہے،
جس سے پتہ چلا کہ سند میں انقطاع بھی ہوا ہے،
اس حدیث پر ابن الجوزی اور شیخ الاسلام ابن تیمیہ نے موضوع کا حکم لگایا ہے۔

ابن تیمیہ کہتے ہیں: یہ حدیث ضعیف بلکہ عارفین حدیث کے یہاں موضوع ہے،
لیکن ترمذی وغیرہ نے اس کی روایت کی ہے بایں ہمہ یہ جھوٹ ہے،
اس حدیث کی مفصل تخریج ہم نے اپنی کتاب (شیخ الاسلام ابن تیمیة و جهوده فی الحدیث وعلومه) میں کی ہے حدیث نمبر:376)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3723