الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یہ علی رضی اللہ عنہ کے آپ ﷺ سے نہایت قریب ہو نے کی دلیل...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہ علی رضی اللہ عنہ کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے نہایت قریب ہو نے کی دلیل ہے،
نیز یہ ختم نبوت کی ایک واضح دلیل ہے۔
2؎:
اس آیت مباہلہ میں جن لوگوں کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اہل مراد لیا گیا ان میں علی رضی اللہ عنہ بھی شامل کئے گئے۔
﴿ذَلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاء﴾ (الجمعة:4)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3724