الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: مناقب ابی بکر رضی اللہ عنہ میں یہ حدیث گزری کہ ’’نبی اکرمﷺنے ابوبکر رضی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
مناقب ابی بکر رضی اللہ عنہ میں یہ حدیث گزری کہ ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کے دروازے کے سوا مسجد نبوی میں کھلنے والے سارے دروازوں کو بند کر دینے کا حکم دیا“ ان دونوں حدیثوں کے درمیان بظاہر نظرآنے والے تعارض کو اس طرح دور کیا گیا ہے،
کہ شروع میں مسجد میں کھلنے والے تمام دروازے سوائے علی کے بند کر دینے کا حکم ہوا،
تو لوگوں نے دروازے بند کر کے روشن دان کھول لیے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مرض کے ایام میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کے روشن دان کے سوا سارے لوگوں کے روشندان بند کر دیئے،
(یہ روشندان اوپربھی ہوتے تھے اور نیچے بھی،
نیچے والے سے لوگ آمد و رفت بھی کرتے تھے،
مسجد کی طرف دروازوں کے بند ہو جانے کے بعد مسجد میں آنے جانے کے لیے لوگوں نے استعمال کرنا شروع کر دیا تھا،
(کَمَا فِيْ کُتُبِ مشکلِ الْحَدِیْث)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3732