الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس سے شرعی محبت اور عداوت مراد ہے، مثلاً ایک آدمی علیؓ سے تو محبت...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس سے شرعی محبت اور عداوت مراد ہے،
مثلاً ایک آدمی علیؓ سے تو محبت رکھتا ہے مگر ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما سے بغض رکھتا ہے تو اس کی محبت ایمان کی علامت نہیں ہو گی،
اور جہاں تک بغض کا معاملہ ہے،
تو صرف علیؓ سے بھی بغض ایمان کی نفی کے لیے کافی ہے،
خواہ وہ ابوبکر و عمر و عثمان رضی اللہ عنہم سے محبت ہی کیوں نہ رکھتا ہو۔
2؎:
یعنی: ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ”اے اللہ تو اس سے محبت رکھ جو علی سے محبت رکھتا ہے“،
کے مصداق میں اس دعائے نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے افراد میں شامل ہوں کیونکہ میں علی رضی اللہ عنہ سے محبت رکھتا ہوں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3736