الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یوں تو سبھی صحابہ کرام آپﷺ کے مددگارتھے، مگر زبیر رضی اللہ عنہ میں یہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یوں تو سبھی صحابہ کرام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مددگارتھے،
مگر زبیر رضی اللہ عنہ میں یہ خصوصیت بدرجہ اتم تھی،
اس لیے خاص طورسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا تذکرہ کیا اور اس کا ایک خاص پس منظر ہے جس کا بیان اگلی حدیث میں آ رہا ہے۔
نوٹ:
(یہ سند حسن ہے،
اور یہ حدیث جابر رضی اللہ عنہ سے متفق علیہ مروی ہے،
ملاحظہ ہو: ابن ماجہ: 122)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3744