الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یہی وہ حدیث ہے جس میں دس جنتیوں کا نام ایک مجلس میں اکٹھے آیا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہی وہ حدیث ہے جس میں دس جنتیوں کا نام ایک مجلس میں اکٹھے آیا ہے،
اور اسی بنا پر ان دسوں کو (عَشَرَة مُبَشَّرَة) کہا جاتا ہے،
ورنہ جنت کی خوشخبری آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دس کے علاوہ بھی دیگر صحابہ کو دی ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3747