🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یہ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ رسول اللہﷺ کی دعا کے بموجب مستجاب...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کے بموجب مستجاب الدعوات ہو نے کی دلیل ہے،
اور ایک بہت بڑی فضیلت ہے۔
آثار و روایات میں سعد رضی اللہ عنہ کی بہت ساری دعاؤں کا ذکر ملتا ہے جو اُن کی زندگی میں ہی پوری ہو گئیں۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3751