🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یہاں ’’شہید‘‘ کا لفظ ’’ایک شہید‘‘ کے معنی میں نہیں ہے، بلکہ ’’جنس شہید‘‘ کے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہاں ”شہید“ کا لفظ ”ایک شہید“ کے معنی میں نہیں ہے،
بلکہ ”جنس شہید“ کے معنی میں ہے،
اس لیے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی شہیدوں کے نام گنائے ہیں،
اسی طرح ”صدیق“ بھی ”جنس صدیق“ کے معنی میں ہے،
کیونکہ سعد بن ابی وقاص شہید نہیں ہوئے تھے،
وہ ”صدیق“ کے جنس سے ہیں،
اگرچہ یہ لقب ابوبکررضی اللہ کے لیے مشہورہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3757