الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: حدیث میں (صِنْوُ) کا لفظ آیا ہے، (صِنْوُ) کی حقیقت یہ ہے کہ کسی درخت...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
حدیث میں (صِنْوُ) کا لفظ آیا ہے،
(صِنْوُ) کی حقیقت یہ ہے کہ کسی درخت کے ایک ہی تنے سے اوپر دو یا تین یا چار شاخیں نکلتی ہیں،
ان شاخوں کو آپس میں ایک دوسرے کا (صِنْوُ) کہتے ہیں۔
نوٹ: (سند میں یزید بن ابی زیاد ہاشمی کوفی ضعیف شیعی راوی ہے،
کبر سنی کی وجہ سے حافظہ میں تغیر آ گیا تھا،
اور دوسروں کی تلقین قبول کرنے لگے تھے،
لیکن حدیث کا آخری ٹکڑا (عَمُّ الَّرَجُلِ صِنْوُ أَبِيْهِ) ثابت ہے،
جیسا کہ آگے آ رہا ہے: 3760،
3761)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3758