الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: قصہ یہ ہے کہ عمرۃ القضاء کے موقع سے حمزہ رضی اللہ عنہ کی بچی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
قصہ یہ ہے کہ عمرۃ القضاء کے موقع سے حمزہ رضی اللہ عنہ کی بچی کی کفالت کے لیے: جعفر،
علی اور زید بن خارجہ رضی اللہ عنہم کے درمیان اختلاف ہوا،
سب نے اپنا اپنا حق جتایا،
لیکن بچی کی خالہ کے جعفر رضی اللہ عنہ کی زوجیت میں ہونے کی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بچی کو جعفر کے حوالہ کر دیا۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3765