🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: (التغابن:15) 2؎: جہاں یہ بچوں کے ساتھ آپﷺ کے کمال شفقت کی دلیل ہے، وہیں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
 (التغابن:15)

2؎:
جہاں یہ بچوں کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کمال شفقت کی دلیل ہے،
وہیں حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک مقام و مرتبہ کی بھی بات ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3774