الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: بقول قاضی عیاض: اللہ کے رسول ﷺ من جانب اللہ مطلع کر دیئے گئے تھے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
بقول قاضی عیاض: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم من جانب اللہ مطلع کر دیئے گئے تھے کہ کچھ لوگ حسین ؓ سے بغض رکھیں گے اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشگی بیان کر دیا کہ ”حسین ؓ سے محبت مجھ سے محبت ہے،
اورحسین ؓ سے دشمنی مجھ سے دشمنی ہے کیونکہ ہم دونوں ایک ہی ہیں۔
2؎:
یعنی: حسین ؓ کی بہت ہی زیادہ اولاد ہوگی،
یعنی ان کی نسل خوب پھیلے گی کہ قبائل بن جائیں گے،
سو ایسا ہی ہوا۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3775