الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کے مناقب میں ا س حدیث کو لا کر...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کے مناقب میں ا س حدیث کو لا کر امام ترمذی نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اس دشمن کا حشر بتانا چاہتے ہیں جس نے حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ گستاخی کرتے ہوئے اپنی چھڑی سے آپ کی ناک،
آنکھ اور منہ پر مارا تھا کہ اللہ نے نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اس دشمن کے ساتھ کیسا سلوک کیا اسے اہل دنیا اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں۔
(عبداللہ بن زیاد کو مختارثقفی کے فرستادہ ابراہیم بن اشترنے سن چھیاسٹھ میں مقام جازر میں جو موصل سے پانچ فرسخ پر ہے قتل کیا تھا)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3780