الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی: اہل بیت کا عقیدہ اورمنہج جو صحیح سند سے ثابت ہو وہ ہدایت کا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی: اہل بیت کا عقیدہ اورمنہج جو صحیح سند سے ثابت ہو وہ ہدایت کا ضامن ہی ہے،
کیونکہ یہ نفوس قدسیہ بزبان رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم ہدایت ہیں،
اس سے شیعوں کا اپنی شیعیت پر استدلال بالکل درست نہیں کیونکہ صحیح روایات سے اہل بیت سے منقول عقیدہ و منہج موجودہ شیعیت کے بالکل مخالف ہے اہل بیت کیا،
کیا شیعہ کتاب اللہ اورسنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر قائم ہو نے کے دعویدارنہیں؟ مگر کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریح اور تفہیم شیعوں کے طریقے سے آئی ہے کیا وہ صد فی صد ان دونوں کے صحیح مفاہیم کے خلاف نہیں؟ اصل بات یہ ہے کہ صحیح سند سے سلف کے فہم کے مطابق منقول عقیدہ و منہج ہی ہدایت کا ضامن ہے۔
اور وہ اہل السنہ والجماعہ اہل حدیث کے پاس ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3786