الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اے اہل بیت النبوۃ! اللہ چاہتا ہے کہ تم سے (کفروشرک) کی گند گی دور...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اے اہل بیت النبوۃ! اللہ چاہتا ہے کہ تم سے (کفروشرک) کی گند گی دور کر دے،
اور تمہاری خوب تطہیر کر دے (الأحزاب: 33)
2؎:
اس آیت کے سیاق وسباق اور سبب نزول سے واضح طور پر ظاہر ہوتا ہے کہ ﴿اَهْلَ الْبَیْتِ﴾ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات مراد ہیں یا اس حدیث سے ازواج مطہرات کے علاوہ علی،
فاطمہ،
حسن اور حسین رضی اللہ عنہم کے بھی ”اہل بیت“ میں ہو نے کی بات ثابت ہوتی ہے،
اور دونوں میں کوئی تعارض نہیں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3787