الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: أمین یوں تو سارے صحابہ تھے، مگر ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ اس بات میں ممتاز...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
أمین یوں تو سارے صحابہ تھے،
مگر ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ اس بات میں ممتاز تھے،
اس لیے ان کو (اَمِیْنُ الْاُمَّة) (آج کل کی اصطلاح میں پوری اُمّت کا جنرل سیکریٹری) کا لقب دیا،
اسی طرح بہت ساری اچھی صفات میں بہت سے صحابہ مشترک ہیں مگر کسی کسی کی خاص خصوصیت ہے کہ جس کی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کواس صفت میں ممتا ز قرار دیا،
جیسے حیاء میں عثمان،
قضاء میں علی،
میراث میں زید بن ثابت اور قراء ت میں ابی بن کعب،
و غیرہم رضی اللہ عنہم،
(دیکھئے اگلی حدیث)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3790