🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی یہ حدیث ارشاد فرمائی، نہ کہ مذکورہ آیت کی طرح تلاوت کی۔ 2؎: یعنی:...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی یہ حدیث ارشاد فرمائی،
نہ کہ مذکورہ آیت کی طرح تلاوت کی۔

2؎:
یعنی: شادی کے لیے عورتوں کے انتخاب میں جو (فَاظْفِرْبِذَاتِ الدِّیْنِ) کا حکم نبوی صلی اللہ علیہ وسلم آیا ہے اس (ذَاتَ الدِّیْنِ) سے مراد ایسی ہی عورت ہے۔

3؎:
یعنی: یہ حدیث ارشاد فرمائی،
نہ کہ مذکورہ آیت کی طرح تلاوت کی۔

4؎:
یعنی: موت کے بعد مٹی میں دفن ہو جانے پر ہی یہ خواہش ختم ہو پائیگی۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3793