الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث میں اس بات کی گواہی اللہ کے رسولﷺ کی زبان سے ہے کہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث میں اس بات کی گواہی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان سے ہے کہ قتل ہونے کے وقت عمار حق والی جماعت کے ساتھ ہوں گے اور ان کے قاتل اس بابت حق پر نہیں ہوں گے،
اور اس حق وناحق سے مراد اعتقادی (توحیدوشرک کا) حق وناحق نہیں مراد ہے بلکہ اس وقت سیاسی طور پر حق ونا حق پر ہو نے کی گواہی ہے،
عمار اس وقت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ جو اس وقت خلیقہ برحق تھے،
اور فریق مخالف معاویہ رضی اللہ عنہ تھے جو علی رضی اللہ عنہ سے خلافت کے سیاسی مسئلہ پر جنگ کر رہے تھے،
اس میں عمار رضی اللہ عنہ کی شہادت ہوئی تھی،
یہ جنگ صفین کا واقعہ ہے اس واقعہ میں معاویہ رضی اللہ عنہ جو علی سے برسرپیکار ہو گئے تھے،
یہ ان کی اجتہادی غلطی تھی جو معاف ہے،
(رضی اللہ عنہم اجمعین)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3800