🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی لوگ جو بیان کریں گے وہ بالکل حقیقت کے مطابق ہو گا، اور انہوں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی لوگ جو بیان کریں گے وہ بالکل حقیقت کے مطابق ہو گا،
اور انہوں نے یہ بیان کیا کہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے طورطریقے سے زیادہ مشابہت رکھتے تھے،
اور ان سے ازحد قریب تھے،
یہ صحابہ کی زبان سے ابن مسعود کی فضیلت کا اعتراف ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3807