حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تحقیق : سندہ صحیح تخریج : [الموطأ رواية يحييٰ 991/2 ح1930، ك56 ب8 ح21، التمهيد 261/18، الاستذكار : 1866]...
تحقیق: سندہ صحیح
تخریج:
[الموطأ رواية يحييٰ 991/2 ح1930، ك56 ب8 ح21، التمهيد 261/18، الاستذكار: 1866]
[وأخرجه مسلم 2526 بعد ح2604، من حديث مالك به]
تفقه:
➊ منافقت حرام بلکہ انتہائی سنگین جرم ہے۔
➋ ایمان اور نفاق دو متضاد چیزیں ہیں لہٰذا اہل ایمان دو چہروں والے نہیں ہوتے۔
➌ ریاکاری حرام ہے۔

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 365