🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یہ حدیث شریک اور ابوالیقظان کی وجہ سے سنداً ضعیف ہے، مگر خلافت کے بارے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہ حدیث شریک اور ابوالیقظان کی وجہ سے سنداً ضعیف ہے،
مگر خلافت کے بارے میں ابن مسعود ؓ کی وصیت کی بابت ایک صحیح حدیث (رقم:3818) گزر چکی ہے،
اس حدیث کا ماحصل یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے واضح طور پر اپنے جانشین کا نام تو نہیں بتایا،
مگر حذیفہ رضی اللہ کی طرف  اشارہ کر دیا کہ جو حذیفہ بتائیں،
وہی میری بات ہے،
ابوحذیفہ نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کے بارے میں بعد میں بتا دیا،
(نیز دیکھئے حدیث رقم: 2/38)

نوٹ:
(سند میں ابوالیقظان اور شریک القاضی دونوں ضعیف راوی ہیں،
ابوالیقظان شیعی بھی ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3812