🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یہ اس وقت کی بات ہے جب اسامہ بچے تھے، آدمی اسی بچے کی ناک...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہ اس وقت کی بات ہے جب اسامہ بچے تھے،
آدمی اسی بچے کی ناک پونچھتا ہے جس سے انتہائی محبت رکھتا ہے،
جیسے اپنے بچے بسا اوقات آدمی کسی رشتہ دار یا دوست کے بچے سے محبت تو رکھتا ہے لیکن اس کی محبت میں اس حد تک نہیں جاتا کہ اس کی ناک پونچھے اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسامہ کی ناک پونچھنے کے لیے اٹھنا ان سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی انتہائی محبت کی دلیل ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3818