🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: انیس یہ انس کی تصغیر ہے۔ 2؎: ان دونوں دعاؤں کا تعلق مال و اولاد...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
انیس یہ انس کی تصغیر ہے۔

2؎:
ان دونوں دعاؤں کا تعلق مال و اولاد کی کثرت سے تھا،
انس رضی اللہ عنہ کا خود بیان ہے کہ میری زمین سال میں دو مرتبہ پیداوار دیتی تھی،
اور میری اولاد میں میرے پوتے اور نواسے اس کثرت سے ہوئے کہ ان کی تعداد سو کے قریب ہے۔
(دیکھئے اگلی حدیث رقم: 3846)

3؎: اس دعا کا تعلق گناہوں کی مغفرت سے تھا جو انہیں آخرت میں نصیب ہوگی۔
إن شاء اللہ۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3827