🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: خیروبرکت کی دعا اللہ کے رسول ﷺ کسی مقبولِ بارگاہ الٰہی آدمی کے لیے کر...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
خیروبرکت کی دعا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کسی مقبولِ بارگاہ الٰہی آدمی کے لیے کر سکتے ہیں؟ ثابت ہوا کہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ مقبول بارگاہ الٰہی تھے (رضی اللہ عنہ)
نوٹ:
(شواہد کی بنا پر صحیح ہے،
الصحیحة: 3963،
تراجع الألبا نی:227)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3839