🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اور یہ دعا آپﷺ کی ان دعاؤں میں سے نہیں ہے جو قبول نہیں ہوئیں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اور یہ دعا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان دعاؤں میں سے نہیں ہے جو قبول نہیں ہوئیں تھیں،
یہ مقبول دعاؤں میں سے ہے،
ثابت ہوا کہ معاویہ رضی اللہ عنہ خود ہدایت پر تھے اور لوگوں کے لیے ہدایت کا معیار تھے،
رضی اللہ عنہ۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3842