🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: جن لوگوں کے بارے میں آپﷺ نے یہ جملہ ارشاد فرمایا شاید وہ منافقین ہوں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
جن لوگوں کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ جملہ ارشاد فرمایا شاید وہ منافقین ہوں گے،
ورنہ کسی صحابی کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایسا نہیں فرما سکتے تھے 2؎:
خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے حق میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان عمر رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں سچ ثابت ہوا،
اللہ نے خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے ذریعہ دین کی ایسی تائید فرمائی کہ ان کے ہاتھوں متعدد فتوحات حاصل ہوئیں،
خالد بن ولید رضی اللہ عنہ حقیقت میں اس ملت کی ایسی تلوار تھے جسے اللہ نے کافروں کی برتری کے لیے میان سے باہر نکالی تھی۔
اور خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے وہ اکیلے جرنیل ہیں جنہوں نے زندگی بھرکبھی کسی جنگ میں شکست نہیں کھائی۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3846