🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 5392، ومسلم 178/2058، من حديث مالك به] تفقه : ➊ کھانا تھوڑا کھانا چاہئے۔ کھانا...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه البخاري 5392، ومسلم 178/2058، من حديث مالك به]

تفقه:
➊ کھانا تھوڑا کھانا چاہئے۔ کھانا تھوڑا ہو تب بھی فراخدلی سے دوسروں کو اس میں شریک کرنا چاہئے۔
➋ اس حدیث میں اخلاص اور اتحاد واتفاق کی طرف بھی اشارہ ہے یعنی مسلمانوں کو باہم متفق رہنا چاہئے۔
➌ سخاوت موجبِ برکت ہوتی ہے۔
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 368