🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: صحیح بخاری اور دیگرکتب سنن میں ہے کہ ’’آپ میری عیادت کو آئے...‘‘ بہرحال اس...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
صحیح بخاری اور دیگرکتب سنن میں ہے کہ ”آپ میری عیادت کو آئے...“ بہرحال اس میں جابر رضی اللہ عنہ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے غایت درجہ محبت کرنے کی دلیل ہے،
کہ سواری نہ ہونے پر پیدل چل کراُن کی عیا دت کو گئے،
رضی اللہ عنہ۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3851