الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: نوٹ: (سند میں موسیٰ بن ابراہیم انصاری صدوق ہیں، لیکن احادیت کی روایت میں غلطی کرتے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
نوٹ:
(سند میں موسیٰ بن ابراہیم انصاری صدوق ہیں،
لیکن احادیت کی روایت میں غلطی کرتے ہیں،
اگرچہ حدیث کی تحسین ترمذی نے کی ہے،
اور ضیاء مقدسی نے اسے احادیث مختارہ میں ذکر کیا ہے،
اور البانی نے بھی مشکاۃ کی پہلی تحقیق میں اس کی تحسین کی تھی،
لیکن ضعیف الترمذی میں اسے ضعیف قرار دیا،
حدیث میں نکارہ بھی ہے کہ اس میں سارے صحابہ اور صحابہ کے تابعین سب کے بارے میں عذاب جہنم کی نفی موجود ہے،
جب کہ اس عموم پر کوئی اور دلیل نہیں ہے،
اس لیے یہ حدیث منکر بھی قرار پائے گی،
نیز ملاحظہ ہو: تراجع الألباني: 359)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3858