🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: پچھلی حدیث اور اس حدیث میں کوئی تضاد نہیں ہے، وہ دوسرا واقعہ اور یہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
پچھلی حدیث اور اس حدیث میں کوئی تضاد نہیں ہے،
وہ دوسرا واقعہ اور یہ دوسرا واقعہ ہے،
نیز فاطمہ رضی اللہ عنہا ہنسنے کے دونوں اسباب میں بھی تضاد نہ سمجھا جائے،
دونوں باتیں خوش ہونے کی ہیں۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3873