🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس میں عائشہ کے لیے انتہائی شرف کی بات ہے، (رضی اللہ عنہا) اس حدیث...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس میں عائشہ کے لیے انتہائی شرف کی بات ہے،
(رضی اللہ عنہا) اس حدیث سے بعض لوگوں نے یہ استدلال بھی کیا ہے کہ خدیجہ ؓ،
عائشہ ؓ سے افضل ہیں،
کیونکہ خدیجہ ؓ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جبرئیل اللہ کی طرف سے سلام کر رہے ہیں،
جبکہ عائشہ ؓ کے لیے جبرئیل ؑ نے اپنی طرف سے سلام پہنچایا۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3881