🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: دیگر ازواج مطہرات کے دنیا میں دوسرے شوہر بھی تھے، جبکہ عائشہ رضی اللہ عنہا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
دیگر ازواج مطہرات کے دنیا میں دوسرے شوہر بھی تھے،
جبکہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا کوئی شوہر نہ تھا،
اور آخرت میں عائشہ کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیوی ہونے سے یہ لازم نہیں آتا کہ دیگر ازواج مطہرات آخرت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویاں نہیں ہوں گی،
عائشہ بھی ہوں گی،
وہ بھی ہوں گی۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3889