🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: بعض روایات میں آیا ہے (الفتح : مناقب خدیجہ) کہ دنیاکی عورتوں کی سردار: مریم...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
بعض روایات میں آیا ہے (الفتح: مناقب خدیجہ) کہ دنیاکی عورتوں کی سردار: مریم،
پھر فاطمہ پھر خدیجہ،
پھر آسیہ ہیں،
اور حاکم کی روایت میں ہے کہ ”جنت کی عورتوں میں سب سے افضل: خدیجہ،
فاطمہ،
مریم اور آسیہ ہیں“،
معلوم ہوا کہ یہ چاروں دنیا اورجنت دونوں میں دیگرساری عورتوں سے افضل ہیں۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3893