الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: حقیقت میں انسان ایسا حریص ہے کہ وہ دنیا کے مال و متاع سے کسی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
حقیقت میں انسان ایسا حریص ہے کہ وہ دنیا کے مال و متاع سے کسی بھی طرح سیر نہیں ہوتا اسے قبر کی مٹی ہی آسودہ کر سکتی ہے۔
(دیکھئے حدیث رقم:3793 کا اوراس کے حواشی) یہ حدیث پیچھے معاذ بن جبل،
زیدبن ثابت،
اُبی بن کعب اور ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہم کے اکٹھے باب میں بھی آ چکی ہے اور امام ترمذی نے اس حدیث پر ابی بن کعب کا باب قائم کر کے ان کی فضیلت مزید بیان کی ہے،
اس لیے کہ وہ بہت بڑے عالم بھی تھے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3898