الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس فرمان سے انصارکی دل جمعی مقصود ہے، یعنی انصار کی خوشنودی کے لیے میں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس فرمان سے انصارکی دل جمعی مقصود ہے،
یعنی انصار کی خوشنودی کے لیے میں یہاں تک جا سکتا ہوں کہ اگر ممکن ہوتا تو میں بھی انصار ہی میں سے ہو جاتا،
مگر نسب کی تبدیلی تو ممکن نہیں یہ بات انصار کی اسلام کے لیے فدائیت اور قربانی کا اعتراف ہے،
اگلا فرمان البتہ ممکن ہے کہ ”اگر انصار کسی وادی میں چلیں تو میں انہی کے ساتھ ہوں گا“ اگر اس کی نوبت آ پاتی تو مہاجرین وانصارکی آپسی محبت چونکہ اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے تھی ا س لیے ان کی آپس میں اس طرح کی بات ہونے کی نوبت ہی نہیں آ سکی۔
رضی اللہ عنہم اجمعین

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3899