🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یہ غزوہ حنین کے بعد کا واقعہ ہے ، جس کے اندر آپﷺ نے قریش...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہ غزوہ حنین کے بعد کا واقعہ ہے،
جس کے اندر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش کے نئے مسلمانوں کو مال غنیمت میں سے بطورتالیف قلب عطا فرمایا تو بعض نوجوان انصاری حضرات کی طرف سے کچھ ناپسندیدہ رنجیدگی کا اظہار کیا گیا تھا،
اسی پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کو جمع کر کے یہ اردشاد فرمایا۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3901