الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی: قبائل وخاندان۔ 2؎: آپﷺ بنی ساعدہ میں سے تھے جن کا تذکرہ نبیﷺنے چوتھے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی: قبائل وخاندان۔
2؎:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم بنی ساعدہ میں سے تھے جن کا تذکرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چوتھے درجہ پر کیا۔
3؎:
یعنی: بنی ساعدہ کے بعد بھی تو انصارکے کئی خاندان ہیں جن کے اوپر بنی ساعدہ کو فضیلت دی ہے،
نیز یہ بھی خیال رہے کہ یہ ترتیب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بحکم خداوندی بتائی تھی،
اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اعتراض نہیں کرنا چاہئے،
یہ نصیحت خود سعد بن معاذ کے بھائی سہل نے کی تھی (کما فی مسلم)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3911