🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: بنی نجار ہی میں نبی اکرمﷺکے والد عبداللہ کا نانیہال تھا، یہ آپﷺ کے ماموؤں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
بنی نجار ہی میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے والد عبداللہ کا نانیہال تھا،
یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ماموؤں کا خاندان تھا،
نیز اسلام میں نسبت بھی اسی قبیلے نے کی تھی،
یا اسلام میں ان کی قربانیاں دیگر خاندان کی بنسبت زیادہ تھیں۔

نوٹ:
(سند میں مجالد بن سعید ضعیف راوی ہیں،
لیکن سابقہ حدیث کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3912