الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: سابقہ حدیث میں ’’بنی اشہل‘‘ کا ذکر ’’بنی نجار‘‘ کے بعد آیا ہے، تو یہاں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
سابقہ حدیث میں ”بنی اشہل“ کا ذکر ”بنی نجار“ کے بعد آیا ہے،
تو یہاں ”من“ کا لفظ محذوف ماننا ہو گا،
یعنی: بنی اشہل انصارکے سب سے بہتر خاندانوں میں سے ہیں۔
وضاحت:
1؎:
سابقہ حدیث میں ”بنی اشہل“ کا ذکر ”بنی نجار“ کے بعد آیا ہے،
تو یہاں ”من“ کا لفظ محذوف ماننا ہو گا،
یعنی: بنی اشہل انصارکے سب سے بہتر خاندانوں میں سے ہیں۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3913