حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [واخرجه البخاري 3265 من حديث مالك، ومسلم 2843 من حديث ابي الزناد به] تفقه : ➊ جہنم...
تخریج الحدیث:
[واخرجه البخاري 3265 من حديث مالك، ومسلم 2843 من حديث ابي الزناد به]
تفقه:
➊ جہنم کی آگ دنیا کی آگ سے بہت زیادہ گرم ہے لہٰذا کفار و منافقین اور کتاب وسنت کے مخالفین اپنا آخری انجام سوچ لیں۔
➋ قیامت اور مرنے کے بعد زندگی برحق ہے۔

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 374