الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث نیز مسجدحرام مکہ میں نماز کے اجرو ثواب والی حدیث سے معلوم ہوتا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث نیز مسجدحرام مکہ میں نماز کے اجرو ثواب والی حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
کہ مکہ: مدینہ سے افضل ہے،
یہی محققین کا قول ہے۔
وضاحت:
1؎:
اس حدیث نیز مسجدحرام مکہ میں نماز کے اجرو ثواب والی حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
کہ مکہ: مدینہ سے افضل ہے،
یہی محققین کا قول ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3925