الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: مدینہ میں زیادہ ترعلم یمن سے آیا کرتا تھا، اس لیے آپﷺ نے اہل یمن...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
مدینہ میں زیادہ ترعلم یمن سے آیا کرتا تھا،
اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل یمن کی دلوں کو مدینہ کی طرف پھیر دینے کی دعا فرمائی،
اسی مناسبت سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ کی صاع اور مد (یعنی صاع اور مد میں ناپے جانے غلے) میں برکت کی دعا فرمائی۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3934