🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس سلسلہ میں علماء کا کہنا ہے کہ ثقیف کو حجاج بن یوسف اور بنی...
◈ اس سلسلہ میں علماء کا کہنا ہے کہ ثقیف کو حجاج بن یوسف اور بنی حنیفہ کو مسیلمہ کذاب اور بنی امیہ کو عبیداللہ بن زیاد کی وجہ سے ناپسند کرتے تھے۔ (واللہ اعلم)۔
➊ حسن بصری مدلس ہیں۔
➋ اور عنعنہ سے روایت ہے۔
➌ جب کہ ”عمران بن حصین رضی اللہ عنہ“ سے ان کا سماع بھی نہیں ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3943